the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
***شہر نظام آبادکے IIIٹاؤن کے علاقہ میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو IIIٹاؤن پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا۔ IIIٹاؤن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے سرکل انسپکٹر نظام آباد ٹاؤن سیدیا، سب انسپکٹر IIIٹاؤن سری ہری نے بتایا کہ 19؍ اگست کے روز حجام گلی کے علاقہ میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع ڈائیل 100 کو دینے پر پولیس فوری متحرک ہوتے ہوئے اس علاقہ میں چھان بین کرنا شروع کیا اور بعد تحقیقات جھوٹی اطلاع ثابت



ہونے پر ڈائیل 100 پر کئے گئے کال کی تفصیلات حاصل کرتے ہوئے فون نمبر 7893095026 کی حیثیت سے شناخت کرتے ہوئے آرمور کے زراعت نگر کے محمد امیرکی حیثیت سے شناخت کرتے ہوئے اسے تحویل میں لے کر پوچھ تاچھ کرنے پر بتایا کہ امیر ڈائیل 100 کے علاوہ 104,108 کو غلط کالس کیا کرتا تھا اور اسی طرح 19؍ اگست کے روز بھی ڈائیل 100 کو جھوٹی اطلاع دی ہے۔ امیر پیشہ ور پنٹر ہے اوریہ نشہ کا عادی ہے۔ نشہ کے بعد اس طرح کی حرکتیں کیا کرتا تھا پولیس نے اسے گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.